کورونا:دنیابھرمیں مزید9825ہلاکتیں،35لاکھ متاثر

کورونا:دنیابھرمیں مزید9825ہلاکتیں،35لاکھ متاثر

لندن(دنیا مانیٹرنگ)دنیابھرمیں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں،وبا سے دنیا بھر میں ایک دن میں مزید9825ہلاکتیں ہوئیں۔

جبکہ 35لاکھ افرادمتاثر ہوئے ہیں۔فرانس میں سب سے زیادہ کیسز سامنے آرہے ہیں، گزشتہ روز یورپی ملک میں 5لاکھ سے زائد کیس رپورٹ ہوئے جبکہ امریکا میں 4لاکھ چالیس ہزار سے زائد افراد متاثرہوئے ۔گزشتہ روز 2612 امریکی جبکہ 700 بھارتی ہلاک ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں