چین میں جاسوسی پر جاپانی باشندہ گرفتار

بیجنگ (اے ایف پی)چینی حکام نے ایک جاپانی شہری کو جاسوسی کے شبہ میں گرفتار کر لیا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ شبہ ہے کہ جاپانی شہری کو جاسوسی کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے ، جوکہ چین کے فوجداری قانون سمیت مختلف قوانین کی خلاف وزری ہے ۔