ایران نے ڈنمارک اور آسٹریلیا کے تین باشندے رہاکردیئے ،برسلز منتقلی

ایران نے ڈنمارک اور آسٹریلیا کے  تین باشندے رہاکردیئے ،برسلز منتقلی

برسلز (اے ایف پی)ایران میں گرفتار ایک ڈینش او ر 2 آسٹریلوی شہریوں کو رہا کر دیا گیا۔

 بلجئیم کے وزیراعظم الیگزینڈر ڈی کرو نے اپنے بیان میں کہا کہ تینوں ایرانی نژاد یورپی شہریوں کی رہائی کے بارے میں ڈنمارک اور آسٹریا کی حکومتوں کو مطلع کر دیا گیا ہے ، انہیں بلجئیم منتقل کرنے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں، ان کی رہائی عمان کی ثالثی کا نتیجہ ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں