صومالیہ میں ہوٹل پر حملہ 6شہریوں سمیت16ہلاک

صومالیہ میں ہوٹل پر حملہ 6شہریوں سمیت16ہلاک

موغادیشو (اے ایف پی)صومالیہ کی سکیورٹی فورسز نے چھ گھنٹے کے آپریشن کے بعد دارالحکومت موغادیشو کے ہوٹل پر دہشت گردوں کا قبضہ ختم کرا دیا۔۔۔

 لڑائی میں چھ شہریوں سمیت 16 افراد ہلاک ، 10 زخمی ہو گئے ۔ پولیس ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ چھ گھنٹے کے آپریشن کے دوران تین اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک، 10 زخمی ہوئے ، فائرنگ کے تبادلے میں سات دہشت گرد بھی مارے گئے ، پولیس نے بچوں اور خواتین سمیت 84 افراد کو ہوٹل سے ریسکیو کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں