روسی وفاقی جج 12 منزلہ عمارت کی کھڑکی سے گرکر ہلاک

روسی وفاقی جج 12 منزلہ عمارت  کی کھڑکی سے گرکر ہلاک

کازن(دنیا مانیٹرنگ)روس کے وفاقی جج پراسرار طور پر 12منزلہ عمارت کی کھڑکی سے گرکرہلاک ہوگئے ۔۔۔

کیروسکی ضلع کی عدلیہ کے شہر کازن میں خدمات انجام دینے والے ارتم بارتینو کو گزشتہ سال صدر پوٹن نے تعینات کیاتھا۔انہوں نے سوگواران میں دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔وہ انتظامی اور سول کیسز پر فیصلے کرتے تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں