جاپان:امریکی طیارے کو حادثہ لاپتا 5 فوجیوں کی لاشیں مل گئیں

جاپان:امریکی طیارے کو حادثہ  لاپتا 5 فوجیوں کی لاشیں مل گئیں

ٹوکیو (اے ایف پی)جاپان کے جزیرے یاکوشیما کے قریب 29 نومبرکو امریکی فوجی طیارہ حادثے میں لاپتا ہو گیا تھا۔۔۔

حادثے کے شکار 5 فوجیوں کی لاشیں مل گئیں۔امریکی فضائیہ نے ایک بیان میں کہا کہ لاپتا فوجیوں کی لاشیں جاپانی اور امریکی ٹیموں کے مشترکہ ریسرچ آپریشن کے دوران ملیں، تباہ شدہ طیارے کا ملبہ بھی مل گیا ہے ۔ طیارے پر پائلٹ سمیت چھ فوجی سوار تھے ، ان میں سے ایک لاش حادثے کے روز ہی مل گئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں