امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن  تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکیوزیر خارجہ دورہ چین کے دوران اپنے ہم منصب وانگ یی اور صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کریں گے۔۔

 چینی کاروباری برادری کے ساتھ بھی ان کی ملاقات متوقع ہے ۔بیجنگ اور واشنگٹن کے مطابق بلنکن کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کو مضبوط بنانے اور دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے بارے میں ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں