تامل ناڈو کے کسانوں کا انسانی کھوپڑیوں ، ہڈیوں کیساتھ احتجاج

تامل ناڈو کے کسانوں کا انسانی  کھوپڑیوں ، ہڈیوں کیساتھ احتجاج

چنئی(دنیا مانیٹرنگ)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے کسانوں نے نئی دہلی میں حکومت کی جانب سے وعدوں کے باوجود فصلوں کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کیخلاف احتجاج کیا ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے 200 کسانوں نے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران ہاتھوں میں خودکشی کی علامت کے طور پر انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اٹھا رکھی تھیں۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں