بھارت :ہوٹل میں آتشزدگی سے 6افراد ہلاک ،15 زخمی

بھارت :ہوٹل میں آتشزدگی  سے 6افراد ہلاک ،15 زخمی

نئی دہلی (اے پی پی)بھارتی ریاست بہار کے علاقے پٹنہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے 6افراد ہلاک،15زخمی ہوگئے ۔

محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق پٹنہ کے ریلوے سٹیشن کے قریب پال ہوٹل میں آتشزدگی کی اطلاع کے فوری بعد ریسکیو آپریشن کیا گیا، 50لوگوں کو بحفاظت ہوٹل سے باہر نکال لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں