ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے ، وزیراعظم سے ملاقات

ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر  کے چین پہنچ گئے ، وزیراعظم سے ملاقات

بیجنگ(اے ایف پی)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے ۔

جہاں انہوں نے چینی وزیراعظم سے ملاقات کی ہے ۔اُنہوں  نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ چینی وزیر اعظم سے ملاقات اعزاز کی بات ہے ۔میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی کئی سینئر چینی حکّام سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں