فرانس:مہنگی ترین دیسی شادی، 4 روزہ تقریبات، 2 کروڑ یورو خرچ

فرانس:مہنگی ترین دیسی شادی، 4 روزہ تقریبات، 2 کروڑ یورو خرچ

لندن(این این آئی)فرانس میں ایک مہنگی ترین دیسی شادی انجام پائی ہے۔ ارب پتی شخصیت عمر کامانی نے معروف ماڈل نادہ ایڈیلی سے پسند کی شادی کی۔

 شادی میں جوڑے کی جانب سے رشتہ داروں سمیت دوست احباب کو مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب دیسی طریقہ کار کے تحت تھی جس میں دلہے نے شیروانی اور دلہن نے سلور رنگ کا لہنگا زیب تن کیے ہوئے تھا۔ رپورٹس کے مطابق 4 روزہ شادی کی تقریبات پر 2 کروڑ یورو کا خرچہ آیا ہے جو کہ پاکستانی 5 ارب سے زائد کی رقم بنتی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں