وائٹ ہاؤس کے گیٹ سے گاڑی ٹکرا گئی ، ڈرائیور ہلاک

وائٹ ہاؤس کے گیٹ سے گاڑی ٹکرا گئی ، ڈرائیور ہلاک

واشنگٹن(اے پی پی)امریکی پولیس کے مطابق ہفتے کے روز ایک گاڑی وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے بیرونی گیٹ سے ٹکرا گئی۔۔۔

 جس سے گاڑی کے ڈرائیور کی موت واقع ہوگئی۔ یو ایس سیکرٹ سروس کے آفیسرز مقامی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں