شام میں اسرائیلی فضائی حملے جوابی کارروائی ،متعدد میزائل تباہ

 شام میں اسرائیلی فضائی حملے جوابی کارروائی ،متعدد میزائل تباہ

دمشق(اے ایف پی )شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کئی املا ک کو نقصان پہنچا۔ شامی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی جنگی طیاروں سے داغے گئے متعدد میزائلوں کو تباہ کر دیا ۔

شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کئی املا ک کو نقصان پہنچا۔ شامی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی جنگی طیاروں سے داغے گئے متعدد میزائلوں کو تباہ کر دیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں