بھارتی وزیراعظم مودی 3کروڑ2لاکھ روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک

بھارتی وزیراعظم مودی 3کروڑ2لاکھ  روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نے اپنے اثاثے ظاہر کردئیے۔ الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے گوشواروں کے مطابق مودی کے اثاثوں کی کل مالیت 3کروڑ 2 لاکھ روپے ہے ۔۔

ان کے پاس کوئی گھر یا گاڑی نہیں،  2کروڑ 86 لاکھ روپے فکسڈ ڈپازٹ کی صورت میں بینک میں موجود ہیں جبکہ 52 ہزار 920 روپے نقدی کی صورت میں موجود ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں