یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ،49افراد ہلاک، 100 لاپتہ

یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی  ڈوب گئی ،49افراد ہلاک، 100 لاپتہ

دبئی (اے ایف پی)یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے افریقہ سے غیر قانونی طور پر آنیوالے 49 تارکین وطن ہلاک اور 100 لاپتہ ہوگئے ۔ مقامی رہائشی افراد 78 افراد کو بچانے میں کامیاب رہے ،لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

یمن کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے افریقہ سے غیر قانونی طور پر آنیوالے 49 تارکین وطن ہلاک اور 100 لاپتہ ہوگئے ۔ مقامی رہائشی افراد 78 افراد کو بچانے میں کامیاب رہے ،لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں