میانمار :آنگ سان سوچی کی سالگرہ منانے پر 22افراد گرفتار

میانمار :آنگ سان سوچی کی  سالگرہ منانے پر 22افراد گرفتار

ینگون(اے ایف پی)میانمار کے حکام نے جمہوریت پسند رہنما آنگ سان سوچی کی سالگرہ منانے پر 22 افراد کو گرفتار کر لیا۔

 میڈیا کا کہنا تھا کہ وسطی میانمار کے شہر 

میں تقریباً 2 درجن افراد پھول اٹھائے ہوئے تھے جو سوچی کی سالگرہ پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کر رہے تھے ۔یاد رہے 79 سالہ سوچی کو فوج نے 2021 میں ان کی حکومت کا تختہ الٹنے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد حراست میں لیا تھا ۔سوچی عدالت کی طرف سے سنائی گئی 27 سال کی سزا کاٹ رہی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں