بھارتی وزیراعظم مودی کو جوتا پڑ گیا،ویڈیو وائرل

بھارتی وزیراعظم مودی کو  جوتا پڑ گیا،ویڈیو وائرل

دلی (مانیٹرنگ ڈیسک)تیسری بار بننے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی گاڑی پر چپل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیاکے مطابق وارانسی میں وزیراعظم مودی کی گاڑی پر چپل پھینکی گئی۔بتایا گیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں جیتنے کے بعد مودی نے جب وارنسی کا دورہ کیا تو اس دوران ان کی گاڑی پر نامعلوم شخص نے چپل پھینکی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں