روس کا حملہ، یوکرین کا توانائی انفرا سٹرکچر تباہ، 7 افرادہلاک

روس کا حملہ، یوکرین کا توانائی  انفرا سٹرکچر تباہ، 7 افرادہلاک

کیف،ماسکو(اے ایف پی )روس نے ایک بڑا حملہ کر کے یوکرین کا توانائی کا انفرا سٹرکچر تباہ کردیا۔حملے میں7افراد ہلاک اور 52سے زائد زخمی ہو گئے ،میڈیا کے مطابق 3 ماہ میں یوکرینی توانائی سیکٹر پر روس کا یہ آٹھواں حملہ ہے ۔

 یوکرینی فوج نے کہا کہ روس نے زمین، سمندر اور فضا سے 16کروز میزائلوں کے ساتھ ساتھ 13ڈرون سے حملہ کیا ۔ روس کی وزارت دفاع نے کہا کہ مغربی ممالک کی طرف سے یوکرینی فوج کو فراہم کیے گئے ہوائی ہتھیار نشانہ بنائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں