جاپان میں جبری نس بندی کاقانون غیر آئینی قرار

جاپان میں جبری نس بندی  کاقانون غیر آئینی قرار

ٹوکیو(اے ایف پی)جاپان کی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز فیصلہ سنایا ہے کہ 1948 اور 1996 کے درمیان یوجینکس قانون کے تحت ہزاروں افراد کی زبردستی نس بندی غیر آئینی تھی ۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی فیصلہ دیا۔۔

 کہ معاوضے کے دعوئوں پر 20سالہ حدود کا قانون لاگو نہیں کیا جا سکتا، جاپان کی حکومت نے تسلیم کیا کہ 1948 اور 1996 کے 

 درمیان یوجینکس قانون  کے تحت تقریباً 16ہزار500افراد کی زبردستی نس بندی کی گئی تھی تاکہ ناقص معیار کی اولاد کی نسل کو روکا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں