چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع

چین اور روس کی مشترکہ  بحری مشقیں شروع

گوانگژو(آئی این پی)چین اور روس کے بحری بیڑے تین روزہ بحری مشقوں کے لیے گزشتہ روزچین کے جنوبیصوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ژانجیانگ کی بحری بندرگاہ سے روانہ ہوگئے ۔

دونوں ممالک کی جاری مشترکہ فوجی مشقوں کے تحت بحری مشق میں بندرگاہوں کے دفاع،مشترکہ جاسوسی اور پیشگی انتباہ،تلاش اور بچا ئوکی مشترکہ سرگرمیوں، مشترکہ فضائی دفاع اور میزائل دفاع جیسی سرگرمیاں انجام دی جائیں گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں