پولز میں آپ کی شکست دکھائی دے رہی ہے :نینسی پلوسی کی بائیڈن کو مبینہ کال

پولز میں آپ کی شکست دکھائی  دے رہی ہے :نینسی پلوسی  کی بائیڈن کو مبینہ کال

واشنگٹن(اے ایف پی ،رائٹرز) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق سپیکر نینسی پلوسی کی صدر بائیڈن سے فون کال پرمبینہ گفتگو ہوئی ۔۔۔

جس میں انہوں نے صدر سے کہا کہ  پولز سے پتا چلتا ہے کہ وہ الیکشن نہیں جیت سکتے ۔امریکی میڈیا کا کہنا تھا نینسی پیلوسی کی گفتگوکے ردعمل میں بائیڈن نے پولز سے متعلق دفاعی اندازاختیار کرتے ہوئے کہا کہ انکے پاس ایسے پولز ہیں جوکامیابی کا بتا تے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں