بھارت:خاتون کو ہنسی مذاق کرنا مہنگا پڑگیا، تیسری منزل سے گر کر ہلاک

بھارت:خاتون کو ہنسی مذاق کرنا مہنگا  پڑگیا، تیسری منزل سے گر کر ہلاک

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون کو ہنسی مذاق کرنا مہنگا پڑگیا، نگینہ دیوی ممبئی کے قریب ایک رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق میں مشغول تھی۔۔۔

اس دوران گر کر دم توڑ گئی ، واقعے کی فوٹیج سی سی ٹی وی کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلی جو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہو رہی ہے ۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون عمارت میں چوکیداری کا کام کرتی تھی جو گرتے ہی موقع پر ہلاک ہو گئی ۔

گر کر ہلاک

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں