میکسیکو سٹی :منشیات سمگلرز کی فائرنگ ، پولیس سربراہ ہلاک

میکسیکو سٹی :منشیات سمگلرز کی  فائرنگ ، پولیس سربراہ ہلاک

میکسیکو سٹی(اے ایف پی) نا معلوم افراد نے میکسیکو سٹی کے پولیس سربراہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

میئر مارٹی بٹریس نے ایکس پر لکھا کہ میگا سٹی میں منشیات کی سمگلنگ میں ملوث افراد نے چیف کمشنر ملٹن مورالس کو گولیوں کا نشانہ بنایا ۔ میڈیا کے مطابق مورالس فیگیرو نے منشیات فروش گروہوں کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں