روس :ہائی پروفائل5 سیاسی قیدی جیلوں سے لاپتا

روس :ہائی پروفائل5 سیاسی قیدی جیلوں سے لاپتا

ماسکو(اے ایف پی)روس میں ہائی پروفائل 5سیاسی قیدی جیلوں سے لاپتاہو گئے ، روس نے یوکرین کے خلاف ماسکو کے فوجی حملے کی مخالفت کرنے پر درجنوں افراد کو طویل قید کی سزا سنائی ہے ۔۔۔

تاہم کئی اعلیٰ سیاسی قیدیوں کا ایک ساتھ لاپتا ہونا بہت کم ہوتا ہے ۔ آنجہانی حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی کے دو ساتھی لیلیا چنیشیوا اور کیسنیا بھی حالیہ دنوں میں اپنی جیل کالونیوں سے غائب ہو گئے ہیں ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں