اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے چند گھنٹے قبل تہران کی گلیوں میں گھومتے ویڈیو وائرل

 اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے  چند گھنٹے قبل تہران کی گلیوں  میں گھومتے ویڈیو وائرل

تہران(آئی این پی)ایران کے سرکاری میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو۔۔۔

 ان کی شہادت سے چند گھنٹے قبل تہران کی شاہراہوں پر گھومتے ہوئے دکھایا گیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہنیہ ایک ساتھی وفد کے ساتھ دارالحکومت کی سڑکوں پر گھومتے نظر آرہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں