روس:آئل ڈپو میں لگنے والی آگ سے 41فائر فائٹرز زخمی

روس:آئل ڈپو میں لگنے والی آگ سے 41فائر فائٹرز زخمی

ماسکو(اے ایف پی)دو روز قبل یوکرین کی جانب سے روسی آئل ڈپو پر ڈرون حملے سے لگنی والی آگ بجھاتے ہوئے 41فائر فائٹر شدید زخمی ہو گئے۔۔۔

 جن میں سے  5انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں ۔روس کا کہنا ہے کہ اسکی فورسز نے یوکرین کے علاقے ڈونیٹسک میں ایک بڑی بستی پر قبضہ کر لیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں