برطانیہ:جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی، ہنگامی اقدامات کا آغاز

برطانیہ:جیلوں میں گنجائش سے  زیادہ قیدی، ہنگامی اقدامات کا آغاز

لندن(اے ایف پی)برطانوی حکومت نے جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات شروع کر دئیے ۔۔۔

حکومت نے ’’ آپریشن  ارلی ڈان‘‘ نافذ کیا ہے جس میں پولیس حوالات میں ملزموں کو حراست میں رکھنے اور جیل میں جگہ دستیاب ہونے تک عدالت میں طلب نہ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے ، فسادات میں شریک سینکڑوں لوگوں کو سزاؤں کے باعث برطانیہ اور ویلز کی جیلوں میں پہلے سے موجود قیدیوں کی گنجائش کے بحران کو مزید بڑھا دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں