مقبوضہ کشمیر :نا معلوم افراد کی فائرنگ ،پولیس افسر ہلاک

مقبوضہ کشمیر :نا معلوم افراد کی فائرنگ ،پولیس افسر ہلاک

سرینگر (اے ایف پی )مقبوضہ کشمیر میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک ہو گیا ۔

بھارتی پولیس کے مطابق جنوبی ضلع اودھم پور کے جنگلی علاقے میں پولیس افسر پر فائرنگ کی گئی ۔حکام نے ہلاک ہونے والے افسر کی شناخت ظاہر نہیں کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں