امریکا نے شام کے 14اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے شام کے 14اہلکاروں  پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

نیویارک(اے پی پی)امریکا نے شام کے 14 اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں۔

 امریکی محکمہ خارجہ نے کہاکہ یہ پابندیاں ان 21 شامی اہلکاروں کے علاوہ ہیں جن کا اعلان سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے  مارچ میں کیا تھا۔بیان میں کہا گیا کہ شامی حکومت نے 96ہزار سے زیادہ مرد، خواتین اور بچوں کو غائب کیا ہے ،یہ ان کا ناقدین سے نمٹنے کا ایک طریقہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں