یوگنڈا :بدعنوانی کیخلاف نیم برہنہ مارچ کرنیوالی 3 خواتین گرفتار

یوگنڈا :بدعنوانی کیخلاف نیم برہنہ  مارچ کرنیوالی 3 خواتین گرفتار

کمپالا (اے ایف پی) یوگنڈا کی پولیس نے دارالحکومت کمپالا میں بدعنوانی کیخلاف نیم برہنہ مارچ کرنیوالی 3 خواتین مظاہرین کو گرفتار کر لیا ۔

 پراسیکیوٹر نے بتایا کہ خواتین کا تعلق سول سوسائٹی کی ایک تنظیم سے ہے جسے یوگنڈا فریڈم ایکٹوسٹ کے نام سے جانا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں