الجزائر :عبدالمجید تبون 94.65 فیصد ووٹ لیکردوبارہ صدر منتخب

 الجزائر :عبدالمجید تبون 94.65  فیصد ووٹ لیکردوبارہ صدر منتخب

الجزائر (اے ایف پی) الجزائر کے موجودہ صدر عبدالمجید تبون 94.65 فیصد ووٹ لیکر دوبارہ منتخب ہو گئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 انتخابی اتھارٹی کے سربراہ محمد چرفی نے دارالحکومت الجزائر میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ریکارڈ کیے گئے 56 لاکھ 30 ہزار ووٹرز میں سے 53 لاکھ 20 ہزار نے آزاد امیدوار عبدالمجید تبون کو ووٹ دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں