ایرانی صدر 11 ستمبر کواپنے پہلے غیر ملکی دورے پرعراق جائینگے

ایرانی صدر 11 ستمبر کواپنے پہلے  غیر ملکی دورے پرعراق جائینگے

تہران(اے ایف پی)ایرانی صدرمسعود پیزشکیان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر بدھ 11 ستمبر کو عراق کا دورہ کریں گے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق یہ دورہ عراق کے وزیر اعظم محمد الشیعہ السودانی کی دعوت پر ہو رہا ہے ۔بغداد میں ایران کے سفیر محمد کاظم الصادق نے بتایا ہے کہ دونوں ممالک تعاون اور سلامتی کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں