سعودی عرب میں رواں سال 198 افراد کو پھانسی دی گئی

سعودی عرب میں رواں سال  198 افراد کو پھانسی دی گئی

دبئی(اے ایف پی)سعودی عرب میں رواں سال 198 افراد کو پھانسی دی گئی،اے ایف پی کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں چین اور۔۔۔

 ایران کے بعد دنیا میں تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ قیدیوں کو سعودی عرب نے پھانسی دی۔رواں سال سعودیہ نے گزشتہ 30سال کے بعد سب سے زیادہ پھانسی کی سزا دی ،2022 میں 196 اور 1995 میں 192 افراد کو پھانسی کے پھندے پر لٹکایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں