شیلٹرز میں جانے کیلئے بھگدڑ ،کئی افراد زخمی

شیلٹرز میں جانے کیلئے  بھگدڑ ،کئی افراد زخمی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیلی ایمبولینس سروسز نے بتایاکہ ایران کے میزائل حملوں کے دوران شہری خوفزدہ ہوگئے اور ادھر ادھر بھاگنے لگے ، شیلٹرز میں جانے کے لیے بھگدڑ میں کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی گئی۔

اسرائیلی ایمبولینس  سروسز نے بتایاکہ ایران کے میزائل حملوں کے دوران شہری خوفزدہ ہوگئے اور ادھر ادھر بھاگنے لگے ، شیلٹرز میں جانے کے لیے بھگدڑ میں کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں