برطانیہ :مسجد جلانے کی پوسٹ کرنے والے مجرم کو 2سال قید

برطانیہ :مسجد جلانے کی پوسٹ  کرنے والے مجرم کو 2سال قید

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسجد جلانے کی پوسٹ کرنے والے شخص کو2سال قید کی سزا سنادی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 43 سالہ مجرم جیرائنٹ بوائس نے 3 بچیوں کے قتل کے بعد کئی پوسٹس کیں اور مجرم نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت والا تحریری مواد شیئر کیا ۔ برطانوی عدالت اس سے قبل بھی پرتشدد مظاہروں کے دوران مسجد سے متعلق نفرت انگیز سوشل میڈیا پوسٹ پر 53 سالہ خاتون جولی سیوینی کو 15 مہینے قید کی سزا سنا چکی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں