میانمار بحریہ کی بنگلہ دیشی ماہی گیری کی کشتیوں پرفائرنگ ایک ہلاک ،57گرفتار

میانمار بحریہ کی بنگلہ دیشی  ماہی گیری کی کشتیوں پرفائرنگ  ایک ہلاک ،57گرفتار

ڈھاکہ(اے ایف پی)میانمار کی بحریہ فورس نے بنگلہ دیش کی ماہی گیری کی کشتیوں پر فائرنگ کردی ۔۔۔

جو بھٹک کر میانمار کی حدود میں آگئی تھیں ،فائرنگ سے ایک ماہی گیر ہلاک ہوگیا جبکہ 57کو گرفتار کرلیاگیا۔ بنگلہ دیش کوسٹ گارڈ کی مداخلت کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں