جنوبی سوڈان :حکومتی فورسزاور باغیوں میں جھڑپیں ،24افرادمارے گئے

جنوبی سوڈان :حکومتی فورسزاور باغیوں میں جھڑپیں ،24افرادمارے گئے

جوبا(اے ایف پی)جنوبی سوڈان میں باغیوں اور حکومتی فورسز کی جھڑپوں کے دوران 24 افراد ہلاک ہو گئے ۔۔۔

 جن میں زیادہ تر عام شہری تھے ۔اقوام متحدہ اور مقامی حکام نے بتایاکہ سوڈان میں تشدد عروج پر ہے ، جو 13 سال قبل آزادی کے بعد سے بحرانوں میں پھنسا ہوا ہے ، تازہ جھڑپوں کے دوران عام شہریو ں کی زندگیاں زیادہ ضائع ہوئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں