برطانیہ جانے والے تارکین کی کشتی ڈوب گئی ،4ماہ کا بچہ ہلاک

برطانیہ جانے والے تارکین کی  کشتی ڈوب گئی ،4ماہ کا بچہ ہلاک

پیرس (اے ایف پی)برطانیہ جانے والی تارکین کی ایک کشتی فرانس کے ساحل کے قریب چینل میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں ممکنہ طور پر عراقی کردستان سے تعلق رکھنے والا چار ماہ کا بچہ ہلاک ہو گیا ۔فرانسیسی حکام نے بتایا کہ 5افراد کو بچا لیا گیا ۔

برطانیہ جانے والی تارکین کی ایک کشتی فرانس کے ساحل کے قریب چینل میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں ممکنہ طور پر عراقی کردستان سے تعلق رکھنے والا چار ماہ کا بچہ ہلاک ہو گیا ۔فرانسیسی حکام نے بتایا کہ 5افراد کو بچا لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں