غیر جانبداری قوانین کی خلاف ورزی برطانوی نیوز چینل کو 1لاکھ پاؤنڈ جرمانہ

غیر جانبداری قوانین کی خلاف ورزی  برطانوی نیوز چینل کو 1لاکھ پاؤنڈ جرمانہ

لندن(اے ایف پی)برطانیہ کے براڈکاسٹ ریگولیٹر نے دائیں بازو کے ٹیلی ویژن نیوز چینل جی بی نیوز کو سابق وزیر اعظم رشی سوناک کے ساتھ سوال ۔۔۔

 جواب کے انداز میں ہونے والی بحث میں غیر جانبداری کے اصولوں کو توڑنے پر ایک لاکھ پاؤنڈ جرمانہ عائد کر دیا ۔براڈکاسٹ ریگولیٹر کا کہنا تھا فروری 2024 میں ایک پروگرام کے دوران نیوز چینل مناسب غیر جانبداری کو برقرار رکھنے میں ناکام رہا، ریگولیٹر نے کہا چینل کو اپیل کا حق حاصل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں