بھارت کا پاکستانی ایئرٹریفک کنٹرولرز کوویزادینے سے انکار

بھارت کا پاکستانی ایئرٹریفک  کنٹرولرز کوویزادینے سے انکار

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔

پاکستان کے 3رکنی وفد نے نئی دہلی میں کانفرنس میں شرکت کرنا تھی ،پاکستانی ایئرٹریفک کنٹرولرز نے چند ہفتے پہلے ویزے کیلئے درخواست دی تھی۔واضح رہے ایئرٹریفک کنٹرولرزایشیاپیسیفک کانفرنس 9تا11نومبر کونئی دہلی میں ہورہی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں