امریکا ،برڈفلو کے پہلے کیس کی تصدیق

امریکا ،برڈفلو کے  پہلے کیس کی تصدیق

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکا میں ایک شخص میں برڈفلو کی تشخیص کی تصدیق کی گئی ہے ۔سنٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے بتایاہے۔۔

 کہ ریاست لوزیانا میں ایک مریض کو ایویئن انفلوئنزا کے شدید انفیکشن کے ساتھ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ، جو امریکا میں برڈ فلو کا پہلا کیس ہے ،اس شخص کو گھر میں رکھے ہوئے بیماراورمردہ جانوروں سے وائرس منتقل ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں