جارجیا:ابخازیہ کی پارلیمنٹ میں فائرنگ،قانون ساز ہلاک

جارجیا:ابخازیہ کی پارلیمنٹ  میں فائرنگ،قانون ساز ہلاک

ماسکو(اے ایف پی)جارجیا کے علاقے ابخازیہ کی پارلیمنٹ کے اندر جمعرات کو فائرنگ کے نتیجے میں ایک قانون ساز ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔

صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ممبر پارلیمنٹ ویختانگ گولینڈزیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ دوسرے قانون سازکورچیا شدید زخمی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں