امریکا کو تجارتی خسارہ ، ٹرمپ کی یورپی یونین کو ٹیرف لگانے کی دھمکی

امریکا کو تجارتی خسارہ ، ٹرمپ کی  یورپی یونین کو ٹیرف لگانے کی دھمکی

واشنگٹن(اے ایف پی)ٹرمپ نے یورپی یونین کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے تیل و گیس کی خریداری کے ذریعے واشنگٹن کیساتھ تجارتی فرق کم نہ کیا تو امریکا ٹیرف لگا دے گا ۔

 اعداد و شمار کے مطابق 2022 میں یورپی یونین سے اشیا کی درآمدات 553.3 ارب ڈالر جبکہ یورپی بلاک کو امریکی برآمدات 350.8 ارب ڈالر تھیں جس کے باعث امریکی تجارتی خسارہ 202.5 ارب ڈالر ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں