کابل :ہسپتال کے قریب دھماکے میں 4 افراد زخمی
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)کابل میں شیخ زید ہسپتال کے قریب دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔
پولیس ترجمان خالد زردان کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو معمولی چوٹیں آئیں ۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔