13سال بعد قطرسے شام کا فضائی سفر بحال
دمشق (اے ایف پی)قطر سے 13سال بعد مسافر طیارے کی پرواز دمشق پہنچ گئی اوردونوں ملکو ں کے درمیان فضائی سفر بحال ہوگیا۔
قطر ایئرلائنز کے طیارے نے13سال بعد شام کا سفر کیا،دمشق ایئرپورٹ پر بشارالاسد کا تختہ الٹنے کے ایک ماہ بعد بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ بحال ہواہے ۔