گوانتاناموبے جیل سے 11یمنی قیدی رہا،15باقی رہ گئے

گوانتاناموبے جیل سے 11یمنی  قیدی رہا،15باقی رہ گئے

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکا نے بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل سے 11 یمنی قیدیوں کو عمان منتقل کر دیاجنہیں رہاکردیاجائیگا اور اب 15 افراد کیوبا میں متنازعہ امریکی اڈے پر قید ہیں۔

واضح رہے کہ سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن نے 2020 میں اپنے انتخاب سے قبل گوانتاناموبے کو بند کرنے کی کوشش کرنے کا وعدہ کیا تھا، لیکن یہ ان کی مدت صدارت میں صرف چند ہفتے باقی رہ جانے کے بعد کھلا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں