یونان :ساحل سمندر سے تارک وطن نوعمر لڑکے اور بچے کی لاشیں برآمد
ایتھنز(اے ایف پی)یونان کے جزیرے روڈس میں ساحل سمندر سے تارک وطن نوعمرلڑکے اورایک بچے کی لاشیں برآٓمد ہوئی ہیں ۔یونانی پولیس کا کہناہے ۔۔
کہ یہ دونوں افغانستان، شام، ایران اور مصر سے تعلق رکھنے والے 63 پناہ گزینوں کے گروپ کا حصہ تھے ،جنہیں پولیس نے لاڈیکو بے کے قریب دیکھا تھااوران کا جہاز ترکی کیلئے روانہ ہواتھا ،پولیس کے مطابق یہ واضح نہیں ہے کہ تارکین وطن کی موت کیسے ہوئی۔