امریکا:مونسٹرطوفان سے تباہی 17 ہلاک،متعدد گھر تباہ

 امریکا:مونسٹرطوفان سے تباہی  17 ہلاک،متعدد گھر تباہ

میسوری(اے ایف پی)امریکا کی کئی ریاستوں میں مونسٹرطوفان سے تباہی مچ گئی ، 17 افراد ہلاک،کئی زخمی ،متعدد مکانات تباہ ہو گئے ۔

حکام نے بتایا کہ  سب سے زیادہ ہلاکتیں ریاست میسوری میں ہوئیں جہاں 11 افراد ہلاک ہوئے ۔ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں