اسٹار شپ راکٹ 2026 کے آخر میں مریخ کیلئے روانہ ہوگا:ایلون مسک

واشنگٹن(اے ایف پی)اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ اس کا بڑا سٹار شپ راکٹ 2026 کے آخر میں مریخ کیلئے ٹیسلا ہیومنائیڈ روبوٹ کے۔
ساتھ روانہ ہو جائے گا، انہوں نے ایکس پر کہا اسٹار شپ اگلے سال کے آخر میں مریخ کیلئے روانہ ہو جائے گا جو آپٹیمس کو لے کر جائے گا۔ اگر یہ لینڈنگ کامیاب رہی تو 2029 میں ہی انسانوں کی لینڈنگ شروع ہو سکتی ہے ۔