روسی عدالت نے طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا

روسی عدالت نے طالبان کو دہشتگرد  تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا

ماسکو (اے ایف پی)روس کی سپریم کورٹ نے طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا ۔۔

عدالت نے طالبان پر  پہلے سے عائد پابندی کو کالعدم قرار دیا ۔تجزیہ کاروں کے مطابق روس کی جانب سے طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا مقصد افغانستان کے حکمرانوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کرنا ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں